Advertisement

9 اپریل کے بعد کوئی غیر برطانوی شہری برطانیہ داخل نہیں ہوسکے گا ، ارشد ملک

ارشد ملک

سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا ہے کہ9  اپریل کے بعد کوئی غیر برطانوی شہری برطانیہ داخل نہیں ہوسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کہ جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے معاملے پر سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں تارکین وطن برطانیہ میں گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کی چھٹیوں پر پاکستان آئے ہونے ہیں ان تارکین وطن کی واپسی مشکل مرحلہ بن گئی۔

ارشد ملک نے کہا کہ غیر ملکی ائیرلائنز کی جانب سے کرائے 4 لاکھ روپے تک وصول کئے جانے لگے۔

سی ای او پی آئی اے کا کہنا تھا کہ حکومتی ہدایات پر پی آئی اے نے 9 اپریل سے پہلے اپنی پروازوں کی تعداد بڑھا دی ،اضافی پروازوں کے ساتھ اب 4 تا 9 اپریل پی آئی اے کی پانچ پروازیں برطانیہ کیلئے روانہ ہوں گی۔

 ارشد ملک نے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کے حصول کو مسافرون کی سہولت مہیا کرنے کیلئے آسان بنایا جائے۔

Advertisement

سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے مزید کہا کہ اضافی پروازوں کا مقصد تارکین وطن کی مشکلات آسان کرنا اور کرایوں کو کنٹرول کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version