Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمشید اقبال وزیراعظم کے معاون خصوصی تعینات

Now Reading:

جمشید اقبال وزیراعظم کے معاون خصوصی تعینات

وزیراعظم عمران خان نے جمشید اقبال چیمہ کو معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی تعینات کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے جمشیداقبال چیمہ ‏کومعاون خصوصی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹویٹ میں شہباز گل نے مزید لکھا کہ جمشید اقبال چیمہ معاون خصوصی فوڈسیکیورٹی ہوں گے جبکہ وہ ‏ایک محنتی اورقابل آدمی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو
کراچی میں خود کش حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی
اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف
‘ملک دشمنی میں پاکستان کو نقصان پہنچانےکی کوشش کی جارہی ہے’
دہشت گرد تنظیموں سے کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر