مسلسل سب سے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے کے تمام ریکارڈز آسٹریلین ویمنز ٹیم نے توڑ ڈالے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مسلسل 22 فتوحات کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
Can't stop, won't stop 🇦🇺
Congratulations on a new world record, @AusWomenCricket! 🥳 pic.twitter.com/Hx8obWYiUW
Advertisement— ICC (@ICC) April 4, 2021
اس سے قبل آسٹریلین مینز ٹیم نے 2003 میں مسلسل 21 فتوحات کا ریکارڈ بنایا تھا۔
نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آسٹریلوی ٹیم نے نیا عالمی ریکارڈ کر دیا۔
پہلےکھیلتےہوئےنیوزی لینڈکی ٹیم 212 رنز بنا کر ڈھیرہوئی پہلے ون ڈےمیں آسٹریلین ویمنز نے 6وکٹ سےفتح سمیٹی۔
آسٹریلیا نےہدف 39ویں اوور میں4 وکٹ پر حاصل کر لیا اس کامیابی کے ساتھ ہی آسٹریلوی ٹیم نے مسلسل 22 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم کا اعزاز حاصل کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News