Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی سامنے آگئی

Now Reading:

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی سامنے آگئی
موبائل اسپیس
Advertisement

کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی تبدیلی سامنے آچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کیلئے ڈیسک ٹاپ پر آڈیو ویڈیو کالز کرنا ممکن ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اب تمام صارفین کے لیے ڈیسک ٹاپ پر بھی واٹس ایپ وائس اور ویڈیو کال دستیاب ہے۔

صارفین کو واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن سے متعلق نئے فیچر سے آگاہ کرنے کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کیے جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ میسنجر ایپ نے تصدیق کی تھی کہ واٹس ایپ کی جانب سے جلد ہی ڈیسک ٹاپ ورژن پر وائس اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کروایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ؛ جو صارفین کی بڑی پریشانی کا حل ثابت ہوگا
دنیا کی 103 زبانوں میں خلائی پیغام اکتوبر میں روانہ کیا جائے گا
اے آئی سے متعلق دنیا کا پہلا قانون پیش کردیا گیا
ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب مزید آسان
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور فیچر متعارف کروادیا
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر