Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشروم میں موجود مرکبات ڈپریشن کو ختم کرنے کے لیے موثر؟

Now Reading:

مشروم میں موجود مرکبات ڈپریشن کو ختم کرنے کے لیے موثر؟
مشروم کا استعمال

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جادوئی تاثیر کی حامل میجک مشروم میں پائی جانے والے مرکبات ڈپریشن کو ختم کرنے کے حوالے سے نہایت ہی موثر ہوتے ہیں۔

برطانوی سائنس دانوں کے مطابق مشروم میں موجود متحرک سائیکا ڈیلک کمپاؤنڈ جو کہ اس میں بکثرت موجود ہوتا ہے، یہ ڈپریشن کے خاتمے کے لیے اتنا ہی موثر ہے۔

اس حوالے سے سینٹر فار سائیکا ڈیلک ریسرچ، امپیریئل کالج لندن میں کی گئی اس سائنسی تحقیقی ٹیم کے سربراہ رابن کار ہرٹ ہیرس نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ میجک مشروم سے مریضوں کو خود سے علاج نہیں کرنا چاہئیے، کیوں کہ اس میں اندازہ لگانے کی غلطی کا امکان موجود ہوتا ہے جو کہ خطرناک ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر