وفاقی حکومت کی طرف سے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور مذہبی جماعتوں کے درمیان معاہدے کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کل دوپہر دو بجے تفصیلی پریس کانفرنس کریں گے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے انسداد دہشتگردی کے مقدمات واپسی نہیں ہونگے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک لبیک پاکستان کالعدم جماعت رہے گی۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ…
سربراہ پاک فضائیہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نے نائیجیرین آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ابراہیم…
سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے…
سندھ ہائی کورٹ نے تمام پی ایچ ڈی ہولڈرز سرکاری ملازمین کو ماہانہ 25 ہزار…
وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے اچھے نمبرز پر اپوزیشن…