Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی، ویڈیو وائرل

Now Reading:

آمنہ الیاس نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر مزاحیہ انداز میں اپنی ویڈیو کے ذریعے سڑکوں پر پان تھوکنے والوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

اداکارہ نے  لکھا کہ یہ رنگ کرنے والے صرف ’لال‘ رنگ کا انتخاب کرتے ہیں۔

آمنہ الیاس کی ویڈیو کو ان کے اکاؤنٹ پر کچھ ہی دیر میں 57 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا جبکہ سینکڑوں صارفین نے اسے پسند بھی کیا۔

واضح رہے کہ پان تھوکنے کے مسئلے کو کراچی میں معمولی سمجھا جاتا ہے۔

اس سے قبل بھی آمنہ الیاس سماجی و معاشرتی مسائل سے متعلق ویڈیوز اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کرچکی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر