Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب ہر مجرم کی سرجری پاکستان میں ہی ہوگی،شہباز گِل

Now Reading:

اب ہر مجرم کی سرجری پاکستان میں ہی ہوگی،شہباز گِل
شہباز گِل
Advertisement

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ اب ہر مجرم کی سرجری پاکستان میں ہی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میاں مفرور بھی عوام کے سامنے باہر نہ جانے کے بلند و بانگ دعوے کرتے رہے اور جب این آر او نہ ملا تو جھوٹی بیماری کا سہارا لے کر سرپٹ بھاگے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے کہا کہ والد کی طرح آپکو بھی پچھلے کچھ عرصے سے چھوٹی سی سرجری کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، مگر اب ہر مجرم کی سرجری پاکستان میں ہی ہوگی۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے کورونا کے باوجود غریب ترین طبقے کو بھی بنیادی سہولیات دینے کا وعدہ پورا کیا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ ماضی میں غریب کو بنیادی سہولیات دینے کے جھوٹے وعدے کیے جاتے رہے جبکہ وزیراعظم نے نہ صرف غریب کو سہارا دیا بلکہ ڈوبتی معیشت کو بھی سنبھالا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر