Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اُشنا شاہ افطاری کے وقت کا انتظار کرنے لگیں،آخر کب تک افطار ہوگی؟

Now Reading:

اُشنا شاہ افطاری کے وقت کا انتظار کرنے لگیں،آخر کب تک افطار ہوگی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کے کیپشن سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اداکارہ کو افطاری کے وقت کا شدت سے انتظار ہے۔

مزید پڑھیں

اشنا شاہ نے خود کو غریب کیوں قرار دیا؟

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ اشنا شاہ نے خود کو غریب قرار...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ  اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کیسے شخص کو ترجیح دیں گی۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ ایسا شخص جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔

Advertisement

اداکارہ نے ایک ویب انٹرویو میں بتایا تھا کہ جہاں تک دکھنے کی بات ہے تو میرے لیے مسکراہٹ سب سے زیادہ اہم ہے۔

علاوہ ازیں اُشنا نے بتایا تھا کہ اگر شخصیت کے حوالے سے بات کی جائے تو اس شخص میں ڈریسنگ سینس اور خوشبو آنا بہت ضروری ہے۔

اداکارہ نے مزید بتایا تھا کہ میرے لیے جو چیز سب سے زیادہ اہم ہے وہ ایمانداری ہے جو اب شاذ و نادر ہی پائی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ اُشنا نے کہا تھا کہ مجھے ایسے لوگ پسند ہیں جو بہت زیادہ باتیں کرتے ہوں اور مزاحیہ ہوں، مزاحیہ ہونا میرے لیے خاص اہم ہے، مجھے ایسے لوگوں سے محبت ہے جو مجھے ہنساتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر