Advertisement

آمنہ الیاس نے شوبز انڈسٹری کے معروف میک اپ آرٹسٹ کو آگ لگا دی

پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے شوبز انڈسٹری کے معروف میک اپ آرٹسٹ کو آگ لگا دی ہے۔

آمنہ الیاس کو اُن کی نئی ویڈیو میں اپنے پاس ہی بیٹھے دوست، مشہور میک آرٹسٹ ارشد خان کو نادانی میں آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

آمنہ الیاس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کا دوست لائٹر سے سیگریٹ جلانے کی کوشش کر رہا ہے مگر اُن کے لائٹر سے آگ نکل نہیں رہی ہے جبکہ پاس بیٹھی آمنہ الیاس کو مچھر کاٹ رہے ہیں ۔

آمنہ الیاس مچھروں سے بچنے کے لیے ’موسکیٹو اسپرے‘ کر دیتی ہیں جس کے نتیجے میں اُن کے دوست کا لائٹر آگ پکڑ لیتا ہے اور وہ آگ کی زد میں آ جاتے ہیں۔

Advertisement

اس مزاحیہ ویڈیو پر تا حال آمنہ الیاس کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں لائیکس آ چکے ہیں۔

Advertisement

 جبکہ کمنٹ باکس میں مداحوں کا آمنہ الیاس کی ان ویڈیو کی تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ بہت اچھی ویڈیوز بنانے لگ گئی ہیں۔

واضح رہے آمنہ الیاس سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر انتہائی متحرک نظر آتی ہیں اور آئے دن اپنی مختصر سی ویڈیوز کی بدولت معاشرے کو مثبت پیغام دیتے اور ہنساتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version