Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں امن درحقیقت پاکستان میں امن ہے،آرمی چیف

Now Reading:

افغانستان میں امن درحقیقت پاکستان میں امن ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن درحقیقت پاکستان میں امن ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع نے دوران گفتگو باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ افغانستان میں امن درحقیقت پاکستان میں امن ہے، پاکستان ہمیشہ افغان عوام کی توقعات کے مطابق امن عمل کی حمایت کرتا رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر