Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک مثبت تبدیلی کے بجائے مہنگائی کے سونامی کی زد میں ہے،سراج الحق

Now Reading:

ملک مثبت تبدیلی کے بجائے مہنگائی کے سونامی کی زد میں ہے،سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک مثبت تبدیلی کے بجائے مہنگائی کے سونامی کی زد میں ہے، عوام کا جینا مشکل لیکن وزیراعظم قوم کو نہ گھبرانے کی تسلیاں دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کو سو دن میں ٹھیک کرنے کے وعدے 1100 دنوں کے بعد بھی پورے نہیں ہوئے، مہنگائی کی شرح میں اضافہ حکومت کی ناکام پالیسوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ رمضان المبارک کے قریب آتے ہی ذخیرہ اندوزوں نے عوام کاخون نچوڑنا شروع کردیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پرمہنگی چیزیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آرڈنینس سے متعلق ہم نے 8 اپریل کو اسلام آباد میں گول میز قومی کانفرنس بلائی ہے، حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو گو آئی ایم ایف گو تحریک کا آغاز کریں گے۔

سراج الحق کا کہناتھا کہ جماعت اسلامی اللہ کا نظام چاہتی ہے، جماعت اسلامی اس وقت واحد اور بہترین آپشن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر