Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرداری اور ان کے حواری سندھ کیلئے ایک بیماری ہیں، شہباز گل

Now Reading:

زرداری اور ان کے حواری سندھ کیلئے ایک بیماری ہیں، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ زرداری اور انکے حواری سندھ کے لئے ایک بیماری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جعلی وصیت پر بننے والا چئیرمین خود کو بھٹو کا وارث کہلاتا ہے۔

شہباز گِل نے کہا کہ 14  سال سے سندھ پر مسلط ڈاکو لوٹ مار کے سوا سندھ کو کچھ نہ دے سکے ، غربت کا وسیلہ بن کر سندھ پر مسلط رہنے والے بلاول اصل کٹھ پُتلی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ‘مسلط’ لفظ کی تشریح زرداری اور فرزندِ زرداری کا پیپلزپارٹی پر قبضہ کرنا ہے ، پرچی چیئرمین والد کے کرپشن کے دفاع کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔

شہباز گِل نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں پستی میں گری معیشت کو اٹھایا گیا ہے اور کورونا جیسی عالمی وباء کے باوجود معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے۔

Advertisement

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ چوری کے سوال پر چور لٹیروں کی جمہوریت خطرے میں آجاتی ہے جبکہ عمران خان نے تمام چوروں کو اکھٹا کرکے بے نقاب کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم
پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا، وزیر خارجہ
ایرانی صدر کی روانگی کے بعد کراچی کی بند سڑکیں کھول دی گئیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر