Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان کی طبیعت ناساز

Now Reading:

سارہ خان کی طبیعت ناساز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  سارہ خان کی طبیعت ناساز ہے۔

گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ کی طبیعت کے حوالے سے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا ہے۔

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ کی طبیعت کی بہتری کی دعائیں بھی کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

فلک شبیر اور سارہ خان بیرونِ ملک موجود ہیں۔

اس دوران اپنے مداحوں کو بھی اپنے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رکھے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کی جانب سے ہر آنے والے دن کی نئی تصویریں شیئر کی جا رہی تھیں جن میں دونوں ہی ایک ساتھ خوبصورت جگہوں پر خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے تھے۔

اس سے قبل  فلک شبیر کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا تھا کہ سارہ خان اُن کی دوست ہیں۔

دوسری اسٹوریز میں انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اپنی دوست سارہ خان کی تصویریں لے رہے ہیں اور اُن کے کیمرہ مین بنے ہوئے ہیں جبکہ سارہ خان آرام سے ایک جگہ بیٹھے تصویریں بنوانے کے لیے پوز دے رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر زیادتی کیس: رجب بٹ اور شریک ملزمان کیخلاف کارروائی میں اہم پیشرفت
عاصم اظہر اور میرب علی نے منگنی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا
بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
خوشی کی تقریب یا دولت کی نمائش؟ رجب بٹ نے حد پار کردی
صبا قمر نے سادگی سے گزرا عید کا تہوار، مداحوں کو خاموشی کی وجہ بتادی
ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل پر ثانیہ سعید آبدیدہ، خواتین کے تحفظ پر سوالات اٹھادیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر