Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یکم رمضان،کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

Now Reading:

یکم رمضان،کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
ہیٹ ویو

شہرقائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 24اعشاریہ 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

کراچی میں جنوب مغرب سے 23کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤ ں میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہے۔

واضح رہےکہ محکمہ موسمیات نے شہرقائد کے شہریوں کواچھی خبر سنا دی ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
شہری ہوجائیں تیار! طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا
کراچی میں آج رات گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی والے ہوجائیں تیار! بارش برسانے والے ایک اور طاقتور سسٹم کی انٹری
آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
بارشوں کا دورانیہ مزید بڑھ گیا، کتنے دن بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر