Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے این پی کے اتحاد چھوڑنے سے پی ڈی ایم کوفرق پڑےگا، غلام احمد بلور

Now Reading:

اے این پی کے اتحاد چھوڑنے سے پی ڈی ایم کوفرق پڑےگا، غلام احمد بلور
غلام احمد بلور

اے این پی کے رہنما غلام بلور نے کہا ہے کہ اے این پی کے اتحاد چھوڑنے سے پی ڈی ایم کو فرق پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق اے این پی کے رہنما غلام بلور نے بول نیوز کے پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد میں ایک پارٹی نہیں مشاورت سے فیصلے ہوتے ہیں۔

غلام بلور نے کہا کہ اےاین پی کو نوٹس ملنے پر پارٹی کارکن سیخ پاتھے، نوٹس ملنے پر پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں چل سکتے۔

اے این پی کے رہنما کا کہنا تھا کہ نوازشریف بے گناہ تھے پھر بھی انھیں سزادی گئی، نوازشریف ملک سے باہر ہیں ان کا اقدام درست ہے کیونکہ اگر وہ ملک واپس آئے تو ہوسکتا مار دئیے جائیں۔

غلام بلور کا یہ بھی کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس 3سال سے الیکشن کمیشن میں پڑا ہے، حکمران فارن فنڈنگ کیس میں پیش تک نہیں ہوتے۔

Advertisement

اے این پی کے رہنما غلام بلور کا مزید کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہوا تو بہت لوگوں کو سزا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غیر ملکیوں پر حملے سے دو دن قبل دہشت گردوں نے ریکی کی، تحقیقاتی ذرائع
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر