پاکستان کے کامیڈین ناصر خان جان کی جانب سے غیر شادی شدہ لڑ کیوں کے لیے خصوصی دعا کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔
کامیڈین ناصر خان جان نے اس رمضان خصوصی دعا کی ہے جو کہ انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہو گئی ہے۔
ناصر خان جان نے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں مصلّے پر بیٹھے دعا مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ناصر خان جان نے اپنی اس ٹوئٹ کے کیپشن میں کنواری لڑکیوں کے لیے شادی کی دعا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ یا اللّٰہ جن کی شادی نہیں ہو رہی اُن کو میرے جیسا ہینڈسم لڑکا دے،‘ ناصر خان جان نے اپنی اس دعا کے آخر میں آمین کا اضافہ بھی کیا ہے۔
ناصر خان جان کی اس ٹوئٹ پر ڈھیروں لائیکس اور کمنٹ آ رہے ہیں وہیں۔
اس ٹوئٹ پر ایک نوریح نامی انٹرنیٹ صارف نے لکھا ہے کہ ’ آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے، تو بات بن جائے۔‘
اس کمنٹ کو ناصر خان جان کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ری ٹوئٹ بھی کیا گیا ہے۔
پاکستان سول ایوی ایشن نے کورونا صورتحال کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل 38…
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ…
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دو…
شمالی وزیرستان میں ملٹری پوسٹ پر سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی…
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر حملے پونے دو…
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ شہباز شریف جھوٹ کی پوٹلی سے زیادہ…