Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چنے اور فروٹ چاٹ سے افطاری بنائیں اسپیشل

Now Reading:

چنے اور فروٹ چاٹ سے افطاری بنائیں اسپیشل

فروٹ چاٹ افطار کیلئے عام طور پر بنیادی ڈش تصور کی جاتی ہے اور ہر گھر میں اس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

مزیدار چنے اور فروٹ چاٹ کی اس ریسیپی سے آپ اپنی افطاری اسپیشل بنا سکتے ہیں۔

اجزاء

سفید چنے ایک پاؤ

کٹھا سیب ایک پاؤ

Advertisement

امرود ایک پاؤ

سرخ انار ایک عدد(چھوٹا سائز)

کیلے 3عدد

آدھے لیموں کا رس حسب ضرورت

نمک ایک چٹکی

لال مرچ چائے کا چوتھائی چمچ

Advertisement

کالی مرچ ایک چٹکی

کینو کا رس ایک پیالی

چینی ایک کھانے کا چمچہ

ترکیب

سب سے پہلے چنے کو گلا لیں۔

 سیب چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ انار کے دانے نکال لیں۔ امرود کے بھی ٹکڑے کر لیں۔ کیلے کے گول قتلے بنا لیں۔

Advertisement

ایک  پیالے میں تمام پھلوں کو مکس کر کے ڈالیں۔ فروٹ پر کینو اور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں۔

 چنے گلا کر پھلوں کے ساتھ شامل کریں اور حسب ذائقہ نمک مرچ ڈالیں۔

چینی ڈالیں اور تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں۔

 نوٹ: کٹے ہوئے کیلے چونکہ کالے پڑ جاتے ہیں اس لئے انہیں پیش کرتے وقت مکس کریں۔

مزیدار چنے اور فروٹ چاٹ نوش فرمائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر