Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

Now Reading:

فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا
فواد چوہدری

فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا تھا اور شبلی فراز کی جگہ فواد چوہدری کو وزیر اطلاعات بنائے جانے پر غور کیا تھا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات کا چارج لینے کی ہدایت کردی ہے۔

اس وقت فواد چوہدری کے پاس وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قلم دان ہے جبکہ شبلی فراز اس وقت سینیٹر ہیں اور وہ جلد وزیر اطلاعات بننے والے تھے لیکن اب یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم
چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق علیحدہ شعبہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ کی ہدایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر