Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیر اعظم ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
Advertisement

وزیراعظم عمران خان 26 اپریل کو ملتان کا ایک روزہ  دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملتان میں زرعی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے اور انجینئرنگ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

وزیراعظم مختلف سڑکوں کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

عمران خان سے ارکان اسمبلی کی بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

اس دورے میں وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر خارجہ سمیت وفاقی و صوبائی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، شزہ فاطمہ
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری
ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کی جانب سے کم ٹیکسز اداکرنے کے حوالے سے رپورٹ جھوٹ پر مبنی قرار
یکم اپریل سے پیٹرول مہنگا، ڈیزل معمولی سستا ہونے کا امکان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر