Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 108 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 108 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 108 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 16027 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 747079 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج آزاد کشمیر میں کورونا سے 5 ، بلوچستان اور اسلام آباد میں کورونا سے 1،1 ، سندھ میں کورونا سے 3 ، پنجاب میں کورونا سے 62 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 36 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 16027 ہوگئی ہیں۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4544 ، بلوچستان میں 223 ، خیبرپختونخوا میں 2832 ، آزاد کشمیر میں 428 ،اسلام آباد میں 626 ، گلگت بلتستان میں 103، پنجاب میں 7271 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 62 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 7271 ہوگئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر