Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ ماسک متعارف

Now Reading:

ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ ماسک متعارف
Advertisement

 ٹیکنالوجی سے لیس سپر ماسک نامی اسمارٹ ماسک متعارف کروا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس سپر ماسک کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں تین پنکھے اور ایسے ڈیجیٹل فلٹرز نصب ہیں جو ہوا کو سانس کے لیے صاف بنانے میں مددگار بنتے ہیں۔

سپر ماسک کی رقم 300 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 50 ہزار روپے کے قریب تک رکھی گئی ہے۔

سپر ماسک میں جہاں پنکھے نصب ہیں، وہیں اس میں بلیوٹوتھ، ہیڈفون اور مائیکرو فون کی سہولت بھی ہے۔

فیس ماسک کے مذکورہ تمام فیچرز بیٹری کی مدد سے کام کرتے ہیں جو 7 گھنٹے تک کام کرتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ؛ جو صارفین کی بڑی پریشانی کا حل ثابت ہوگا
دنیا کی 103 زبانوں میں خلائی پیغام اکتوبر میں روانہ کیا جائے گا
اے آئی سے متعلق دنیا کا پہلا قانون پیش کردیا گیا
ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب مزید آسان
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور فیچر متعارف کروادیا
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر