Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسجد الحرام: خاتون سیکیورٹی اہلکار کی تصویر وائرل

Now Reading:

مسجد الحرام: خاتون سیکیورٹی اہلکار کی تصویر وائرل
مسجد الحرام
Advertisement

مسجد الحرام میں خواتین سیکیورٹی فورس کو صحن مطاف میں تعینات کر دیا گیاہے۔

حرمین انتظامیہ کے مطابق خواتین سیکیورٹی فورس خانہ کعبہ کے طواف کو منظم کرنے میں حصہ لے رہی ہے۔

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خاتون سیکیورٹی اہلکار کی تصویر جاری کی جو ریکارڈ وقت میں وائرل ہوگئی ہے۔

ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ خاتون سیکیورٹی اہلکار عمرہ زائرین سے خانہ کعبہ کے طواف کے دوران حفاظتی ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی کرا رہی ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ  کے مطابق سوشل میڈیا صارفین نے عمرہ زائرین کی سلامتی اور مسجد الحرام کے تحفظ کے انتظامات میں خواتین کی شرکت پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر