Advertisement

یاسر حسین نے بھی ادکاروں کو معاوضہ دینے کی مہم کے لیے آواز بلند کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار یاسر حسین نے بھی ٹیلی ویژن پر ڈرامے کی دوبارہ نشریات سے حاصل ہونے والی کمائی سے اس میں کام کرنے والے ادکاروں کو معاوضہ دینے کی مہم کے لیے آواز بلند کردی ہے۔

یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سدا بہار مشہورِ زمانہ سیریز ’عینک والا جن‘ کے فنکاروں کے لیے آواز  اٹھائی ہے۔

یاسر حسین نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ’عینک والا جن‘ کے ویڈیو کلپس شیئر کیے ہیں۔

اداکار نے لکھا کہ اس میں کام کرنے والے افراد افلاس میں گرفتار ہوکر انتقال کرگئے، جبکہ اس میں سے کچھ چندے پر زندہ ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات اور ماہرہ خان نے بھی ڈراموں کی دوبارہ نشریات پر اداکاروں کو معاوضہ دینے کے حق میں آواز بلند کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version