ترک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ موقع پر جاں بحق


تنویر علی

07th April, 2021
Square ad 300 x 250

ترکی کے وسطی علاقے قونیا میں تربیتی پرواز کے دوران ترک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، جس میں سوار ایک پائلٹ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک فضائیہ کا این ایف فائیو طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار ایک پائلٹ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔