Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پائی پائی کا حساب لیا جائےگا، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

پائی پائی کا حساب لیا جائےگا، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کیے گئے بیانات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاتی امراء آپکی ملکیت ہے تو اسٹے آرڈر کے پیچھے چھپنے کی بجائے ملکیت ثابت کریں،عدالتی حکم کےخلاف حکومت کوئی قدم نہ اٹھائےگی۔

 فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ  تیس پینتیس سال کسی نے ان ناجائز جائیدادوں کے بارے میں نہ پوچھا کیونکہ اتنے سال تک کرپٹ شاہی ٹبر برسر اقتدار رہا، لیکن اب نہ صرف پوچھا جائے گا بلکہ پائی پائی کا حساب لیاجائےگا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ایک جانب مذہبی انتہاپسندی پر مبنی دھرنوں سے عوام کو ملنے والی اذیت کا سدباب کررہی ہے تو دوسری جانب سیاسی انتہا پسند ن لیگ کی جانب سے کارکنان کو جاتی امراء آنےکی کال دی جارہی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سستی شہرت کے بھوکے عطاء تارڑ میڈیا اسکرین پر زندہ رہنے کیلئے پھر سے ڈرامہ رچانے کی کوشش میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر