Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

Now Reading:

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا۔

تفصیلات کے مطابق تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے، ہرارے میں ایک بار پھر پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔

تین میچز کی سیریز کا یہ دوسرا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم آج کے میچ میں بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اترے گی۔ ٹیم منیجمنٹ فی الحال کوئی رسک نہیں لینا چاہتی اور حریف ٹیم کے خلاف ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھنا چاہتی ہے۔

دوسری جانب زمبابوے ٹیم میں تبدیلی کا اعلان ٹاس کے وقت کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر