Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے ملتان کا دورہ کریں گے

Now Reading:

عمران خان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے ملتان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان کے  ہمراہ  وزیر اعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار آئندہ  ہفتے ملتان کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملتان کے انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی زیرصدارت اجلاس ہو گا۔

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ملتان کے لئے ترقیاتی پیکیج کا اعلان بھی کریں گے ۔

ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں کے افسران کو  بہترین انتظامات کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں اور مختلف انتظامات کے لئے فوکل پرسنز بھی مقرر کر دیے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کو شہر چمکانے کا ٹاسک دے دیا ہے۔

Advertisement

علی شہزاد نے کہا کہ تمام بڑی شاہراہوں اور بڑے اسپتالوں کے باہر صفائی کے انتظامات  کئے جائیں گے اور شہر کے تمام بڑے چوکوں کو پھولوں سے سجایا جائے گا۔

علی شہزاد  نے  یہ بھی کہا کہ شہر میں جن مقامات  پر نکاسی آب کے مسائل ہیں انکی فوری اصلاح کی جائے۔

ڈپٹی کمشنر نے دورے کے انتظامات کی حوالے سے انسپکشن بھی  شروع کر دی ہے۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز قمرالزمان  قیصرانی ، رانااخلاق، طیب خان ،ایم ڈی ایم ڈبلیو، ایم سی فخرالاسلام ڈوگر، وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹراحمد اعجاز مسعود،اسسٹینٹ کمشنر خواجہ محمدعمیرمحمود، سیکرٹری آرٹی اے رانا محسن واسا،پی ایچ اے ،ہائی وے ،بلڈنگ ،پولیس ،صحت اور دیگر محکموں کے افسران بھی شرکت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر