Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید  4993 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید  4993 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج  مزید 4993 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 752072 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں  آج مزید 4993 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 673، اسلام آباد میں 241،  پنجاب میں 2837، خیبرپختونخوا میں 958، بلوچستان میں 62 جبکہ آزاد کشمیر میں 220 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 272196، بلوچستان میں 20822 ، خیبرپختونخوا میں 105438،اسلام آباد میں 68906 ، گلگت بلتستان میں 5176، پنجاب میں 264010 اور آزاد کشمیر میں 15524 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 673 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 272196  ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں 2837 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 264010  ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر