Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 6076 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 6076 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید
Advertisement

پاکستان میں آج  مزید 6076 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 758148 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 6076 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 532 اسلام آباد میں 650،  پنجاب میں 3562 ، خیبرپختونخوا میں 1062، گلگت بلتستان میں 7، بلوچستان میں 118 جبکہ آزاد کشمیر میں 145 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 272728 ، بلوچستان میں 20940 ، خیبرپختونخوا میں 106500 ،اسلام آباد میں 695556 ، گلگت بلتستان میں 5183 ، پنجاب میں 267572 اور آزاد کشمیر میں 15669 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 532 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 272728 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں 3562 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 267572 ہوگئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
فلسطین کی صورتحال پر 100 صحافیوں کا کھلا خط
ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن کی منظوری متوقع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کا دورہ
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری
جوخط آیا اس کی میڈیا اور سوشل میڈیا پردھوم تھی، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر