Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Now Reading:

فواد چوہدری سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری جلد ہی سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے ملاقات ‏کی جس میں سفیر نے فواد چوہدری کو سعودی ہم منصب کا دعوت نامہ پیش کیا۔

Advertisement

سعودی سفیر نے فوادچوہدری کو سعودی ہم منصب کی جانب سے دورہ سعودی عرب کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا جلد دورہ ‏کروں گا۔

ملاقات میں ‏فوادچوہدری نے سعودی سفیر کواسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے بھی آگاہ کیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کےمابین گہرے برادرانہ تعلقات ہیں میڈیا تعاون کو ‏مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
‘پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے سستا ہوا’
بشام واقعہ؛ نان کسٹم پیڈ گاڑی استعمال ہونے کے تناظر میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
بڑی ہلچل؛ علی محمد خان نے اہم اعلان کردیا
سرکاری و نجی اداروں میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مولانا کوعوام نے مستردکیا اور وہ بدلہ جمہوریت سے لینا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
کراچی میں دودریا کے قریب خودکشی کی کہانی کانیاموڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر