Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان کی طبیعت اب بہتر ہے، فلک شبیر

Now Reading:

سارہ خان کی طبیعت اب بہتر ہے، فلک شبیر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان کی طبیعت میں بہتری آگئی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر  فلک شبیر نے ایک اسٹوری شیئر کی جس میں بتایا گیا ہے کہ ’آپ سب کی دعاؤں سے سارہ کی طبیعت اب بہت بہتر ہوگئی ہے۔‘

فلک شبیر نے دعائیں کرنے والے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

سارہ خان اب بہتر محسوس کررہی ہیں: شوہر فلک شبیر

واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان ٹائیفائیڈ کے باعث اسپتال میں داخل تھیں۔

Advertisement

گزشتہ روز فلک شبیر نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں مداحوں کو سارہ خان کے اسپتال میں داخل ہونے سے متعلق بتایا تھا۔

مداحوں کی جانب سے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی ناسازیِ طبیعت پر تشویش کا اظہار کیا جارہا تھا۔

دوسری جانب سارہ خان نے اپنی اسٹوری میں رمضان مبارک لکھا، اور ساتھ ہی بتایا کہ وہ اس وقت کراچی میں موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر