Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کس ملک میں سب سے زیادہ طویل ترین اور مختصر ترین روزہ ہو گا؟

Now Reading:

کس ملک میں سب سے زیادہ طویل ترین اور مختصر ترین روزہ ہو گا؟
روزہ

کیا آپ  جانتے ہیں کہ اس سال رمضان میں سب سے زیادہ طویل ترین اور مختصر ترین روزہ کس ملک میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق روزوں کے دورانیے کے مطابق دنیا میں سب سے طویل روزے کا دورانیہ فِن لینڈ میں 23 گھنٹے 5 منٹ کا ہوگا پھر سوئیڈان، ناروے اور روس میں 20  گھنٹے 45 منٹ کا روزہ ہوگا۔

مزید پڑھیں

مہلک ’رفٹ ویلی‘ وائرس جانوروں سے انسانوں میں کیسے پھیلتا ہے؟ کشمیری سائنسدان نے بتادیا

کشمیری سائنسدان نے مہلک ’رفٹ ویلی‘ وائرس کے جانوروں سے انسانوں میں...

روزہ ہمیں کورونا کی وبا سے بچانے میں بھی معاون ثابت ہوسکتا ہے؟

ماہِ رمضان کی برکت اور رحمت کے ساتھ ساتھ کورونا سے چھٹکارے...

اس کے بعد گرین لینڈ کے شہر نوک میں 19 گھنٹے 57 سیکینڈ کا ہوگا۔

جبکہ آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکجوک میں روزہ 19 گھنٹے 56  منٹ طویل ہوگا۔

Advertisement

تاہم سب سے مختصر ترین روزہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ مین میں 11 گھنٹے 20 منٹ کا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر