Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک صارفین کا ڈیٹا ہیک، انٹرنیٹ پر لیک کردیاگیا

Now Reading:

فیس بک صارفین کا ڈیٹا ہیک، انٹرنیٹ پر لیک کردیاگیا

فیس بک کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا ہیکرز نے ہیک کرکے انٹرنیٹ پر لیک کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے انٹرنیٹ پر 106 ممالک کے فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک کیا ہےجس میں 53 کروڑ 30 لاکھ افراد کے فون نمبر، ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ہیں۔

ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیکرز فیس بک صارفین کے نام، لوکیشن، ای میل اور ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اور اس بناء پر ان اکاؤنٹس سے فراڈ کیا جاسکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیس بک صارفین کے خفیہ کوڈ، پاسورڈ تبدیلی کیلئے درکار معلومات بھی لیک ہوئی ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق  3کروڑ 20 لاکھ امریکی فیس بک صارفین کی معلومات لیک ہوئی ہیں جبکہ ایک کروڑ سے زائد برطانوی اور 60 لاکھ بھارتیوں کی معلومات بھی انٹریٹ پر موجود ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ دو ماہ قبل فروری میں بھی ہیکرز نے فیس بک کا ڈیٹا چوری  کیا تھا اور صارفین کے پچاس کروڑ نمبر ٹیلی گرام پر فروخت کیلئے پیش کر دیئےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر