Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان روزے کی حالت میں وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ کرتے رہے، بابر اعظم

Now Reading:

محمد رضوان روزے کی حالت میں وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ کرتے رہے، بابر اعظم
بابر اعظم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت بہت ضروری تھی، محمد رضوان کے ساتھ وکٹ پر پلان کرکے اننگز کھیلی۔

تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیت اہم تھی کیونکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہم اچھا نہیں کھیلے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ جنوبی افریقہ سے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں محمد رضوان نے غیرمعمولی اننگز کھیلی، وہ روزے کی حالت میں وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ کرتے رہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ ہم کارکردگی کا معیار اگلے میچ میں بھی برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ رضوان کو کریڈٹ جاتا ہے، روزہ رکھ کر میچ کھیلنا مشکل ہوتا ہے، رضوان کی پورے میچ میں کارکردگی قابل تعریف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر