Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ نہیں ہوسکتا کہ غریب کے لیے قانون اور امیر کے لیے اور ہو، وزیراعظم

Now Reading:

یہ نہیں ہوسکتا کہ غریب کے لیے قانون اور امیر کے لیے اور ہو، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہےکہ سب کی بات سننے کے لیے تیار ہوں، یہ نہیں ہوسکتا کہ غریب کے لیے قانون اور امیر کے لیے اور ہو۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سوا سال میں اچانک چینی کی قیمت 26 روپے اوپر چلی گئی، انہوں نے کارٹیل بنا کر عوام کو لوٹا ہے، ساٹھ ستر شوگر ملوں کی جیبوں میں ایک سو چالیس ارب روپے چلے گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کسی کو تحفظات ہو تو بات کر سکتا ہوں، جن لوگوں نے اربوں روپے کرپشن کی ان کے شواہد موجود تھے، معاشرہ سزا نہیں دے گا تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، مدینہ کی ریاست بننے سے قبل حالات خراب تھے، طاقتور کو قانون کے کہڑے میں لایا گیا تو حالات بہتر ہوئے۔

انہوں نے کہاکہ ملک میں مہنگائی ایک بڑے مسئلے کی چھوٹی وجہ ہے، رمضان پیکج خود مانیٹر کر رہا ہوں، پاکستان میں کبھی کمزور طبقے کے بارے میں سوچا ہی نہیں گیا۔

وزیراعظم نے بتایاکہ وفاقی کابینہ میں دو تین تبدیلیاں کچھ روز میں ہو جائیں گی، عوام کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر