Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی بھارت کو کوویڈ ریلیف سپورٹ کی پیشکش

Now Reading:

پاکستان کی بھارت کو کوویڈ ریلیف سپورٹ کی پیشکش

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو کوویڈ ریلیف سپورٹ کی پیشکش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ کورونا صورتحال میں بھارتی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر پاکستان نے بھارت کو کورونا کے خلاف امداد کی پیشکش کی ہے۔

زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ اس کورونا کُش امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز, بائی پاپ,  ڈیجیٹل ایکسرے مشینز اور محفوظ احتیاطی سامان کی پیشکش کی گئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے متعلقہ حکام اس امدادی سامان کی جلد از جلد ترسیل کے لئے معاملات کو حتمی شکل دے سکتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مزید کہا کہ اس کورونا وباء کے درپیش چیلنجز کے خاتمے کے لئے مزید تعاون میں ممکنہ اقدامات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر