معروف گلوکار راحت فتح علی خان 46 برس کے ہو گئے
دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف گلوکار استاد...

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر نے تصویر پوسٹ کر کے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے ہاتھ کی تصویر لگا دی۔
ہانیہ عامر کی ہاتھ کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کا مقصد ہاتھ میں موجود اُونگھٹی کے بارے میں بتانا ہے۔
تاہم اداکارہ کو مبارک باد کے پیغامات بھی بھیجے جا رہے ہیں۔
یاد رہے اداکارہ ہانیہ شوق و مزاض شخصیت کی حامل ہیں تاہم لوگوں کا خیال ہے کہ یہ شاید اپریل فول کا مذاق ہے۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے اس حوالے سے پر کھل کر وضاحت نہیں کی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News