Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلا ٹی ٹوئنٹی، قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

Now Reading:

پہلا ٹی ٹوئنٹی، قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
Advertisement

دورۂ جنوبی افریقا کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے حریف ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جوہانسبرگ میں  کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہینرچ کلاسین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حریف ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے محمد رضوان نے شاندار اننگز کی بدولت مطلوبہ ہدف ایک گیند قبل حاصل کیا۔

جنوبی افریقا کی جانب سے مرکرام 51، کپتان ہینرچ کلاسین 50 اور بلجون 34 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ قومی ٹیم کے محمد نواز اور حسن علی نے 2،2 جب کہ شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 پاکستان اسکواڈ میں کپتان بابراعظم ، فخرزمان ، محمد رضوان ، حیدرعلی،محمدنواز ،محمد حفیظ ، فہیم اشرف ، حسن علی ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف اورعثمان قادر نے کھیل میں حصہ لیا۔

Advertisement

 دورۂ جنوبی افریقا میں محمدحفیظ 100 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی چیئرمین کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس
بڑا استعفیٰ آگیا
سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر