Advertisement

معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کا ڈرامہ ’اوئے موٹی‘ نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا گیا ہے جس میں ان کے ساتھ بطور ہیرو فرقان قریشی نظر آئیں گے۔

ٹک ٹاکر کے ایک قسط پر مبنی ڈرامے میں مداح کنول آفتاب کی اداکاری کو خوب سراہ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ’اوئے موٹی‘ سماجی پہلوؤں پر مبنی ایک قسط کا ڈرامہ ہوتا ہے، ’اوئے موٹی‘ کی اب تک 9 مختلف اقساط نشر کی جاچکی ہیں۔

کنول آفتاب ذوالقرنین سکندر کے ساتھ حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

Advertisement

دونوں کی جوڑی کو سوشل میڈیا پرخوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version