Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی 5 دلچسپ تصاویر

Now Reading:

مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی 5 دلچسپ تصاویر

یہ ایسی تصاویر ہیں جن میں سے جوابات کی تلاش آپ کے دماغ کو متحرک کرنے کا سبب بنے گی۔

مزید پڑھیں

اس پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟‌

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ انہیں سمجھ رہے...

مجرم کون ہے؟

اگر تصویر کو غور سے دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ تمام افراد کا لباس بالکل درست ہے سوائے نمبر 3 کے۔

Advertisement

جب وہ جرم کا ارتکاب کررہا تھا تو اس نے پہلے ہی اپنا اسٹیتھوسکوپ پہنا ہوا تھا لیکن کپڑے پہننے کے لئے جو کچھ بھی ملا اس نے پہنا اور موقع واردات سے فرار ہوگیا۔

اس تصویر میں کیا غلطی ہے؟

آپ کی نظر انگلی میں موجود انگوٹھی پر ہو جو کہ غلط انگلی میں پہنی ہوئی ہے۔

لیکن حقیقت میں غلطی یہاں نہیں بلکہ گھڑی میں ہے جس کی وقت ترتیب دینے والی پن گھڑی کے الٹی جانب ہے۔

ان میں سے لیفٹ ہینڈڈ کون ہے؟

Advertisement

ویٹر نے ٹرے سیدھے ہاتھ میں تھام رکھا ہے اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ ویٹر ہی ایسا انسان ہے جو اپنے کام الٹے ہاتھ سے سرانجام دیتا ہے۔

کیونکہ ویٹر ہمیشہ ٹرے اسی ہاتھ میں تھامتے ہیں جس سے وہ بہت کم کام سرانجام دیتے ہیں۔

آخری گھڑی میں کیا ٹائم ہونا چاہیے؟

اس کا جواب یہ ہے کہ تصویر میں دکھائی دینے والی آخری گھڑی میں 5 بج کر 19 منٹ ہوں گے کیونکہ ہر گھڑی کے وقت کے درمیان 42 منٹ کا فرق ہے۔

Advertisement

سب سے پہلے کونسی بالٹی بھرے گی؟

اس کا جواب یہ ہے کہ 4 نمبر کی بالٹی بھرنے والا پائپ بند ہے۔

اسی طرح 5 نمبر کی بالٹی بھرنے والے پائپ کا منہ بھی بند ہے۔

واضح رہے کہ 3 نمبر میں پانی بھرنے والا پائپ نمبر 2 کے مقابلے میں نچلی سطح پر ہے- اس لیے سب سے پہلے 3 نمبر کی بالٹی بھرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر