Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

Now Reading:

گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
بارش
Advertisement

اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ سوات، لوئر دیر، باجوڑ اور مالاکنڈ سمیت دیگر کئی علاقوں میں بھی بارش ہو ئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے  جبکہ چند مقامات پر ژا لہ باری کا بھی امکان ہے۔

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے دو کمو ڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے دو کمو ڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر...

واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، کمپنی نے زبردست فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے ایک اور نئے فیچر...

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان

پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ پیر سے شروع ہونے جارہا ہے۔ محکمہ...

 

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشیں برسانے والا سسٹم انٹری کے لیے تیار؛ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان
کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر