Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران نیازی کو نواز شریف اور مسلم لیگ ن فوبیا ہے، احسن اقبال

Now Reading:

عمران نیازی کو نواز شریف اور مسلم لیگ ن فوبیا ہے، احسن اقبال
احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو نواز شریف اور مسلم لیگ ن فوبیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سلمان رشدی نے توہین آمیز کتاب 1988 میں لکھی تھی اسوقت نواز شریف وزیر اعظم نہیں تھے۔

Advertisement

احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی جیسی عمران نیازی اور انکی جماعت 2017 میں کر رہی تھے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی نے مذہب کارڈ پہ میرے خلاف الیکشن لڑا اور ہارا۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ عمران نیازی نے تقریر میں بار بار فرمایا کہ جتنا میں مغرب کو جانتا ہوں کوئی نہیں جانتا ہے، ایسے بھاشن فرماتے ہیں جیسے ان کے علاوہ مغرب میں کوئی رہا نہ کوئی جانتا ہے؟ اتنا ہی مغرب ایکسپرٹ ہیں تو جائیں وہاں رہیں ہماری قوم کو کس بات کی سزا دے رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر