Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس کی تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

آمنہ الیاس کی تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی باورچی خانہ میں کام کرنے کے دوران تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ باورچی خانہ میں کچھ  بنانے کی کوشش کر رہیں ہیں اس ہی دوران وہ اپنے ساتھ موجود اداکار کو آواز دیتی ہیں اور تھپڑ مار کے بولتی ہے اس میں  شہد ڈال شہد۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ چوری اور غلط فہمیوں سے پرہیز کریں۔

اس سے قبل آمنہ الیاس کی جانب سے حال ہی میں معروف اداکارہ ہاجرہ یامین کے ہمراہ ایک ویڈیو بنائی گئی تھی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ہی اداکاراؤں نے آج کل کی تلخ حقیقت سے  پردہ اُٹھایا ہے۔

اس مزاحیہ اور سبق آموز ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

آمنہ الیاس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے اکثر اوقات دوست احباب جنہیں ہم خود سے مخلص سمجھتے ہیں وہی دوست ہماری موجودگی میں ہمارے ساتھ میٹھے بول بولتے ہیں اور ہماری غیر موجودگی میں فوراً ہی ہم میں موجود خامیاں بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

Advertisement

اس ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر