Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار امیر گیلانی نے ماورہ حسین کو رمضان کا کیا تحفہ دیا؟

Now Reading:

اداکار امیر گیلانی نے ماورہ حسین کو رمضان کا کیا تحفہ دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و سپر ماڈل ماورہ حسین کو شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار امیر گیلانی کی جانب سے انمول تحفہ دیا گیا ہے۔

ماورہ حسین کی جانب سے اپنےفوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر سی ویڈیو لگائی گئی ہے۔

ماورہ حسین کی پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امیر گیلانی نے ماورہ حسین کو رمضان کی آمد پر انمول، قیمتی ترین کتاب ’ قرآن کریم ‘ کا تحفہ دیا ہے جو کہ سرخ رنگ کے باکس میں موجود ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

Advertisement

ماورہ حسین نے ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’دنیا کا خوبصورت ترین تحفہ۔

 ماورہ حسین کا پوسٹ میں مزید کہنا ہے کہ ’وہ ابھی سے ہی رمضان کو محسوس کر سکتی ہیں۔‘

دوسری جانب ماورہ حسین کی اس پوسٹ پر امیر گیلانی کی جانب سے بھی کمنٹ کیا گیا ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ ’خوشیاں، امن اور کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے رہنما کتاب۔‘

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر