Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

املی کی چٹخارے دار چٹنی بنانے کا منفرد اور آسان طریقہ

Now Reading:

املی کی چٹخارے دار چٹنی بنانے کا منفرد اور آسان طریقہ

اجزاء

 املی

کشمش آدھی چھٹانک

نمک اور سرخ مرچ۔۔۔ حسب ذائقہ

ترکیب

Advertisement

سب سے پہلے املی کو بھگو ديں۔

اب پندرہ منٹ کے بعد اس کو صاف کرکے اس کے بيج نکال ديں اور اس ميں نمک اور سرخ مرچ شامل کر کے باريک پيس ليں۔

اب املی میں کشمش شامل کرلیں۔ پيسنے کے بعد اس میں ذرا سا پانی ڈال کر اتار ليں، مزیدار چٹنی تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر