Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کا پبلک لائبریریز بھی بند کرنےکا فیصلہ

Now Reading:

سندھ حکومت کا پبلک لائبریریز بھی بند کرنےکا فیصلہ
انٹرنیشنل ڈفینس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کے بعد پبلک لائبریریز بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے کورونا سے بچاؤ اور حکومتی فیصلے کے تحت صوبے بھر میں پبلک لائبریریز بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق روٹیشن کے تحت لائبریریز میں 50 فیصد عملہ بلایا جائے گا اور پبلک لائبریریز صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس؛ ایم ایس برطرف
سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ 3.2 شدت کا تھا، زلزلہ پیما مرکز
صحافیوں کی گرانٹ ہو یا دیگرمسائل اس سلسلے کوآگے بڑھائیں گے، سعید غنی
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر