Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مکہ مکرمہ میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

Now Reading:

مکہ مکرمہ میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

مکہ مکرمہ میں شدید بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حرم شریف اور خانہ کعبہ میں عمرہ زائرین بارش اور ژالہ باری سے لطف اندوز ہوئے۔

تیز بارش میں بھی عمرہ زائرین طواف میں مشغول رہے اور خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

حکومت کی جانب سے شہریوں کونشیبی علاقوں میں نہ جانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
دوسری جانب حائل، قصیم، ریاض اور الشرقیہ جازان، عسیراور  باحہ  سمیت مختلف علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنےلگیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ حرم شریف کے ارد گرد کے علاقوں کی سڑکیں زیر آب آگئی۔

شہرِ مقدس کی اہم شاہراہوں اور سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوکر رہ گئے ہیں۔

متعدد گاڑیاں بارش کے پانی میں بہہ گئیں جبکہ درجنوں افراد محصور ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے مکہ ، مدینہ، حائل، قصیم اور  ریاض سمیت متعددعلاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی میں آئس کریم اور پیزا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
نو سال بعد پہلا ایرانی گروپ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
یورپی یونین کا ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع پر اتفاق
ہانگ کانگ اور سنگاپور نے بھارت کے مشہور مصالحوں پر پابندی لگا دی
جاپان، ہیلی کاپٹر حادثہ، بحرالکاہل میں عملے کی تلاش جاری
بھارت میں ہونے والے انتخابات کی پول کھل گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر