Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ حنا خان کے والد انتقال کر گئے

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ حنا خان کے والد انتقال کر گئے

معروف بھارتی اداکارہ حنا خان کے والد حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ حنا خان کے والد کا انتقال ممبئی میں ہوا جبکہ اداکارہ خود اُس وقت کشمیر میں شُوٹنگ میں مصروف تھیں۔

جیسے ہی اداکارہ کو والد کے انتقال کی خبر ملی وہ ممبئی روانہ ہوگئیں۔

 اداکارہ حنا خان والد کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اکثر پوسٹ کرتی رہتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر