Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احتجاج اور ریلیوں‌ پر پابندی میں مزید 60 روز کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

احتجاج اور ریلیوں‌ پر پابندی میں مزید 60 روز کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری
انٹرنیشنل ڈفینس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں احتجاج کی پابندی میں مزید 60 روز کی توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 10 اہم مقامات پر احتجاج کی پابندی میں مزید توسیع کردی ، محکمہ داخلہ سندھ نے احتجاج پر پابندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر کے ہائی ویز، اہم شاہراہوں، ریلوے اسٹیشنز یا اطراف میں دھرنے اور ریلی پر پابندی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ مرکزی شاہراہوں پر بھی احتجاج پر پابندی ہے جبکہ ایئرپورٹ اور اسپتال جانے والی شاہراہوں پر بھی کسی کو احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکا29اپریل تک کاشیڈول جاری
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر